چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی، بھارت مزید سات بٹالین فوج تیار کرے گا
بھارتی حکومت نے چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے اگلے چند برسوں کے دوران 'انڈو تبتن بارڈر فورس' (آئی ٹی بی پی) کی مزید سات بٹالینز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
- Reporter / Journalist
New Delhi, Delhi, India
$50 - $100 / Day
Request Quoteبھارتی حکومت نے چین کے ساتھ سرحد کی نگرانی کے لیے اگلے چند برسوں کے دوران 'انڈو تبتن بارڈر فورس' (آئی ٹی بی پی) کی مزید سات بٹالینز تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔
بھارت اور چین کے درمیان جون 2020 میں مشرقی لداخ کی گلوان وادی میں پرتشدد ٹکراؤ سے پیدا ہونے والی سرحدی کشیدگی کے بعد پہلی بار بدھ کے روز بیجنگ میں دونوں ملکوں کے نمائندوں کی دوبدو ملاقات ہوئی جس میں کشیدگی کم کرنے اور سرحدی تنازعے کو حل کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا گیا۔
بھارت کے وزیرِخارجہ ایس جے شنکر نے وزیرِاعظم نریندر مودی کے گجرات فسادات میں مبینہ کردار کے گرد گھومتی برطانوی نشریاتی ادارے 'بی بی سی' کی ڈاکیومینٹری کو سیاست زدہ قرار دیا ہے۔
Production Support