فضائی آلودگی میں کمی سے ہزاروں بچے اور بزرگ موت کے منہ سے لوٹ آئے
کرونا وباء سے ہلاک ہونے والوں کی اکثریت پہلے سے پھیپھڑوں کے عارضے میں مبتلا تھی جس کی ایک وجہ آلودگی ہے ، لاک ڈائون کے ماحولیات پر بہتر اثرات مرتب ہوئے اور کروڑوں لوگ موت کے منہ سے واپس پلٹ آئے
- Reporter / Journalist